دسمبر 19, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

پاکستان ہاکی فیڈریشن :ایشیا کپ کی تیاری کیلیے تربیتی کیمپ کا انعقاد کیا گیا

اکتیس مارچ تک جاری رہنے والا قومی ہاکی کیمپ یکم مارچ کو لاہور میں منعقد ہوگا

پاکستان ہاکی فیڈریشن نے ایشیاء کپ کی تیاری کے لئے بتیس کھلاڑیوں کو تربیتی کیمپ میں بلا لیا۔

اکتیس مارچ تک جاری رہنے والا قومی ہاکی کیمپ یکم مارچ کو لاہور میں منعقد ہوگا

پی ایچ ایف کی جانب سے ایس روزہ وقفہ کے بعد قومی ہاکی تربیتی کیمپ کا دوبارہ انعقاد ہوگا۔

فزیکل ٹرینر ڈینیئل بیری اور گول کیپنگ کوچ باب جان ویلڈہاف بھی کوچنگ سٹاف کا حصہ ہونگے۔

اولمپین خواجہ جنید کیمپ مینجر، اولمپین احمد عالم گول کیپنگ کوچ ہونگے۔

اولمپین سمیر حسین، اولمپین وسیم احمد اوراجمل لودھی اسسٹنٹ کوچز ہونگے۔

ہیڈ کوچ قومی ہاکی ٹیم سیگفرائیڈ ایکمین قومی ہاکی کیمپ میں تربیت دینگے

About The Author