لاپتہ افراد کا سراغ لگانے کے لیے ٹاسک فورس کے قیام کا معاملہ۔
ایڈووکیٹ جنرل سندھ نے ڈرافٹ عدالت میں پیش کردیا۔
سندھ ہائی کورٹ میں ایڈووکیٹ جنرل سندھ نے بتایا کہ انفورس ڈس اپرینس ٹاسک فورس کے نام سے ضلعی سطح پر ٹاسک فورس تشکیل جارہی ہے۔
جسٹس محمد اقبال کلہوڑو نے کہا نئی ٹاسک فورس کے قیام سے متعلق ڈرافٹ کا پہلے عدالت خود جائزہ لے گی۔
اس کے بعد ٹاسک فورس کی تشکیل کی منظوری دے گی۔ عدالت کی منظوری کے بعد ہی حکومت اور پولیس نئی ٹاسک فورس کے مطابق
عملدرآمد شروع کرے۔ عدالت نے ریمارکس دیئے کہ ضلعی ٹاسک فورس کا مقصد جلد لاپتا افراد کا سراغ لگانا ہے۔
کیس کی مزید سمعت تیس مارچ تک ملتوی کردی گئی۔
اے وی پڑھو
قومی اسمبلی دا تاریخی سیشن ،،26ویں آئینی ترمیم منظور
نیشنل پریس کلب کے انتخابات، جرنلسٹ پینل نے میدان مارلیا، اظہر جتوئی صدر منتخب
ملتان یونین آف جرنلسٹس کے سالانہ انتخابات میں "پروفیشنل جرنلسٹس گروپ” نے میدان مار لیا،