دسمبر 19, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

عمران خان کو گھبراہٹ سیاسی ملاقاتوں سے نہیں بلکہ دیگر ایشوز سے ہے،شہباز شریف

عمران خان نے ملکی معیشت تباہی کر دی، گندم، شوگر، ایل این جی سمیت دیگر سکینڈلز میں کھربوں کی کرپشن کی گئی

شہباز شریف کہتے ہیں عمران خان کو گھبراہٹ سیاسی ملاقاتوں سے نہیں

بلکہ ملکی تباہی سمیت دیگر ایشوز سے ہے، حمزہ شہباز بولے جہانگیر ترین سمیت سب سے رابطے ہیں

مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف کی کمر عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو میں حکومت پر تنقید

بولے عمران خان نے ملکی معیشت تباہی کر دی، گندم، شوگر، ایل این جی سمیت دیگر

سکینڈلز میں کھربوں کی کرپشن کی گئی

شہباز شریف، صدر مسلم لیگ ن، عمران خان کو گھبراہٹ میری سیاسی ملاقاتوں سے نہیں بلکہ ملکی تباہی سمیت دیگر ایشوز سے پریشانی لاحق ہے

حمزہ شہباز نے اپوزیشن کا ہدف حکمرانوں کو گھر بھجوانا قرار دیا اور یہ دعوی بھی کیا کہ

سب سے رابطے ہیں
حمزہ شہباز، رہنما مسلم لیگ ن، جہانگیرترین سمیت رابطے سب سے ہیں، قوم کی جلد جان اس حکومت سے چھوٹ جائے گی

اس سے پہلے، شہباز شریف اور حمزہ شہباز احتساب عدالت پیش ہوئے، آشیانہ اقبال ریفرنس میں نیب کے ایک اور گواہ کا بیان ریکارڈ کیا گیا

جبکہ رمضان شوگر ملز ریفرنس میں وکلا ہڑتال کے باعث کارروائی نہ ہو سکی، عدالت نے دونوں کیسز کی سماعت چوبیس فروری تک ملتوی کر دی

About The Author