سپریم کورٹ نے پشاور ہائیکورٹ کے فیصلے کیخلاف کیس نمٹا دیا
الیکشن کمیشن کے فیصلے کیخلاف عدالت کوئی حکم نہیں دے گی،سپریم کورٹ کے مطابق
خیبرپختونخوا میں بلدیاتی انتخابات کا دوسرا مرحلہ 31 مارچ کو ہوگا،سپریم کورٹ کے مطابق
الیکشن کمیشن چاہے تو حالات کے مطابق انتخابات کا شیڈول بدل سکتا ہے
انتخابات کے شیڈول میں تبدیلی کر دی ہے، وکیل الیکشن کمیشن
الیکشن کمیشن نے مختصر تبدیلی کی موسم کی شدت کا مسئلہ حل نہیں ہوگا، وکیل
نیا شیڈول آنے کے بعد کیس غیر موثر ہوچکا ہے، جسٹس مظاہر نقوی
قانون کے مطابق شیڈول صوبائی حکومت کی مشاورت سے جاری ہونا تھا، ایڈووکیٹ جنرل
یہ کہنا غلط ہے کہ ہائیکورٹ نے الیکشن کمیشن کو سنے بغیر فیصلہ کیا، ایڈووکیٹ جنرل خیبرپختونخوا
الیکشن شیڈول معطل کرکے غلط مثال قائم نہیں کرینگے، جسٹس اعجاز الاحسن
شیڈول کا فیصلہ سپریم کورٹ نے کرنا ہے تو کیا الیکشن کمیشن کو بند کر دیں؟ جسٹس اعجاز الاحسن
انتخابی شیڈول کا اجرا اور انتخابات کروانا الیکشن کمیشن کا کام ہے، جسٹس اعجاز الاحسن
صوبائی حکومت نے 25 مارچ کی تاریخ خود دی تھی، وکیل الیکشن کمیشن
خیبرپختونخوا حکومت خود شیڈول دیکر بھاگ رہی ہے، جسٹس اعجاز الاحسن
الیکشن کے معاملات میں سپریم کورٹ کیوں مداخلت کرے؟ جسٹس اعجاز الاحسن
ابھی کہتے ہیں
رمضان کے بعد الیکشن کروا دیں، جسٹس اعجاز الاحسن
رمضان کے بعد کہیں گے عید آگئی ہے، پھر بڑی عید کا کہہ دینگے
بڑی عید کے بعد محرم آجائے گا اس طرح تو الیکشن ہوگا ہی نہیں
مفادات کیلئے اداروں پر عدم اعتماد نہ کریں، جسٹس اعجاز الاحسن
اے وی پڑھو
قومی اسمبلی دا تاریخی سیشن ،،26ویں آئینی ترمیم منظور
نیشنل پریس کلب کے انتخابات، جرنلسٹ پینل نے میدان مارلیا، اظہر جتوئی صدر منتخب
ملتان یونین آف جرنلسٹس کے سالانہ انتخابات میں "پروفیشنل جرنلسٹس گروپ” نے میدان مار لیا،