دسمبر 19, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

لاہور ہائیکورٹ کا قیام پاکستان کے وقت 1947 کی زمین کے تنازعے کا فیصلہ

جسٹس چوہدری محمد اقبال نے آغا مزمل خان کی درخواست پر تحریری فیصلہ جاری کیا

لاہور ہائیکورٹ نے قیام پاکستان کے وقت 1947 کی زمین کے تنازعے کا فیصلہ سنا دیا

جسٹس چوہدری محمد اقبال نے آغا مزمل خان کی درخواست پر تحریری فیصلہ جاری کیا

تحریری فیصلے میں قیام پاکستان کے وقت مسلمانوں کی قربانیوں کا ذکر بھی کیا گیا

درخواست گزار کے مطابق انکے بزرگوں نے 7 جولائی 1947 کو انیر سنگھ سے زرعی زمین خریدی اور

پاکستان اور انڈیا بننے کے بعد انر سنگھ بھارت منتقل ہوگیا

موضح رائے لاہور میں واقعہ زمین کا ڈپٹی کمشنر نے 1952 نوٹیفکیشن جاری کردیا

درخواست گزار کے مطابق انہوں نے 362 کنال اراضی کے انتقال کو چیلنج کیا فیصلہ

درخواست گزار کے مطابق انر سنگھ کو زمین کی فروحت اور معاہدے کے لیے بھارت خطوط بھیجے گئے۔

ریونیو ریکارڈ کے مطابق 1947 سے لیکر 1950 تک متعلقہ زمین ایسے دونوں ناموں پر نہیں ہے

رینویو بورڈ کے ریکارڈ میں درخواست گزار کے بڑوں یا زمین خریدنے کا کوئی ذکر نہیں پایا گیا

درخواست گزار اپنا موقف ثابت کرنے میں ناکام رہا

عدالت نے درخواست گزار کو 10 لاکھ روپے جرمانہ کردیا

About The Author