دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

شاہد آفریدی نے پی ایس ایل کے بقیہ میچز کھیلنے سے معذرت کرلی

اپنے مداحوں کا شکریہ ادا کرتا ہوں جنہوں نے گزشتہ روز مجھے سپورٹ کیا

شاہد آفریدی نے پی ایس ایل کے بقیہ میچز کھیلنے سے معذرت کرلی

اپنے مداحوں کا شکریہ ادا کرتا ہوں جنہوں نے گزشتہ روز مجھے سپورٹ کیا. شاہد آفریدی

پی ایس ایل اچھے نوٹ پر ختم کرنا چاہ رہا تھا

لوئیر بیک انجری بہت پرانی ہے.شاہد آفریدی

میری گروئن، کمر اور پاوں کی انگلیاں بھی جواب دے. چکی ہیں

صحت ہے تو سب کچھ ہے اپنی برداشت کے ساتھ کھیل رہا ہوں

 چاہ رہا تھا پی ایس ایل اچھے طریقے سے ختم کروں برداشت ختم ہوچکی ہے. شاہد آفریدی

ندیم عمر کا شکریہ اور معذرت کہ پورا پی ایس ایل نہیں کھیل پا رہا. شاہد آفریدی

 فینز کی وجہ سے آخری پی ایس ایل کھیلنا چاہ رہا تھا. شاہد آفریدی

 بحالی پروگرام میں دو تین ماہ لگیں گےکے پی ایل سمیت دیگر لیگز میں مداحوں کے سامنے دوبارہ آونگا

About The Author