دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

لاہور:پی ڈی ایم کا سربراہی اجلاس گیارہ فروری کو طلب کر لیا گیا

پی ڈی ایم کا ہنگامی اجلاس ورچوئل ہو گا

لاہور:

پی ڈی ایم کا سربراہی اجلاس گیارہ فروری کو طلب کر لیا گیا

پی ڈی ایم کا ہنگامی اجلاس ورچوئل ہو گا

مولانا فضل الرحمن لاہور سے ورچوئل اجلاس کی صدارت کرِیں گے

پی ڈی ایم اجلاس میں عدم اعتماد اور ان ہاوس تبدیلی پر مشاورت ہوگی

قائد حزب اختلاف شہباز شریف، آصف علی زرادری کی تجاویز پر شرکا کو اعتماد میں لیں گے

مولانا فضل الرحمن اپوزیشن لیڈر شہباز شریف سے ملاقات بھی کریں گے

About The Author