کراچی میں فٹبال کی تربیت کے لئے بیس باصلاحیت بچوں کا چناو کیا گیا۔
معروف اداکارہ ماہرہ خان کا کہنا تھا ملک میں بے پناہ ٹیلنٹ موجود ہے۔
صرف رہنمائی کی ضرورت ہے۔وزیراعظم کے معاون خصوصی عثمان ڈار نے کہا ناکام بچے مایوس نا ہوں۔
انہیں پھر موقع ملے گا۔غیر ملکی فٹبال کوچ کا کہنا تھا پاکستان کے بچوں نے بہت متاثر کیا ہے۔
گلوبل سوکر وینچر اور کامیاب جوان پروگرام کے تحت بیس فٹبالرز کے انتخابی پروگرام کی
تقریب کے پی ٹی فٹبال اسٹیڈیم میں ہوئی۔
معروف اداکارہ ماہرہ خان نے کہاکہ ملک میں بے پناہ ٹیلنٹ موجود ہے۔ہزاروں بچوں میں سے بیس کا چناو مشکل کام تھا۔
وزیراعظم کے معاون خصوصی عثمان ڈار کا کہنا تھا ناکام بچے مایوس نا ہوں۔ عمران خان کی طرح نوجوانوں نے ہارنہیں ماننی۔
عثمان ڈار،معاون خصوصی وزیراعظم
غیر ملکی فٹبال کوچ برائن اوبرائن نے کہا پاکستان کے بچوں نے بہت متاثر کیا۔ مناسب رہنمائی ملے تو یہ ملک کا نام روشن کرسکتے ہیں۔
برائن اوبرائن،غیرملکی فٹبال کوچ
ا نہوں نے کہا کہ منتخب ہونے والے بیس بچے پاکستان کا مستقبل ہیں۔ آئرلینڈ میں انہیں جدید فٹبال کی کوچنگ دی جائے گی۔
اے وی پڑھو
قومی اسمبلی دا تاریخی سیشن ،،26ویں آئینی ترمیم منظور
نیشنل پریس کلب کے انتخابات، جرنلسٹ پینل نے میدان مارلیا، اظہر جتوئی صدر منتخب
ملتان یونین آف جرنلسٹس کے سالانہ انتخابات میں "پروفیشنل جرنلسٹس گروپ” نے میدان مار لیا،