اپوزیشن لیڈر قومی سمبلی شہباز شریف نے کہا ہے کہ حکومت کو اپنے کرتوتوں کی وجہ سے خوفزدہ ہونا چاہیے
پوری کوشش ہے حکومت گھر چلی جائے۔
قائد حزب اختلاف و لیگی رہنما شہباز شریف نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ملک میں تباہی ہے
کرپشن ہے، غریب آدمی کو تباہ حال کر دیا ہے، مہنگائی آسمانوں پر، کرپشن کے ریکارڈ ٹوٹ گئے ہیں، ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل کی رپورٹ کرپشن بڑھنے کا کہہ رہی ہے۔
صحافی کے سوال کیا حکومت گھر چلی جائے گی پر لیگی رہنما نے کہا کہ یہ تو اللہ تعالیٰ کو پتہ ہے لیکن ہماری پوری کوشش ہے
دوسری جانب حمزہ شہباز نے کہا کہ وزارت عظمیٰ پر ایک جھوٹا شخص بیٹھا ہے، جو اپنی جماعت کو اکٹھا نہیں کر سکتا وہ قوم کو کیا اکٹھا کرے گا
عمران نیازی سے چھٹکارا حاصل کرنا قومی فریضہ ہے، حکومتی اتحادی عمران نیازی کی طرف نہیں قوم کی طرف دیکھیں، ورنہ قوم ان کا بھی محاسبہ کرے گی۔
اے وی پڑھو
قومی اسمبلی دا تاریخی سیشن ،،26ویں آئینی ترمیم منظور
نیشنل پریس کلب کے انتخابات، جرنلسٹ پینل نے میدان مارلیا، اظہر جتوئی صدر منتخب
ملتان یونین آف جرنلسٹس کے سالانہ انتخابات میں "پروفیشنل جرنلسٹس گروپ” نے میدان مار لیا،