دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

پاکستان کے معروف تن ساز یحییٰ بٹ انتقال کرگئے

باڈی بلڈنگ میں پاکستان کا نام روشن کرنے والے سابق مسٹر ایشیا یحییٰ بٹ طویل علالت کے باعث حالق حقیقی سے جا ملے

کینسر کے عارضے میں مبتلا پاکستان کے معروف تن ساز یحییٰ بٹ انتقال کرگئے۔

باڈی بلڈنگ میں پاکستان کا نام روشن کرنے والے سابق مسٹر ایشیا یحییٰ بٹ طویل علالت کے باعث حالق حقیقی سے جا ملے

سابق مسٹر ایشیا کا اعزاز حاصل کرنے والے باڈی بلڈر طویل عرصہ سے نجی ہسپتال میں زیر علاج تھے

ان کو انتڑیوں کا کینسر تھا اور وہ آپریشن کے بعد جانبر نہ ہو سکے

یحییٰ بٹ نے تین بار ایشین چیمپئن اور پانچ بار مسٹر اولمپیا اور مسٹر پاکستان کا اعزاز حاصل کیا ہے۔

About The Author