دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

لاہور ایئرپورٹ پر تین مسافروں سے چوراسی ہزار امریکی ڈالر برآمد

تینوں مسافر دبئی جا رہے تھے، مسافروں نے رقم وہیل چیئر اور دستی بیگوں میں چھپا رکھی تھی

ایئرپورٹ سکیورٹی فورس کی کارروائی، لاہور ایئرپورٹ پر تین مسافروں سے چوراسی ہزار امریکی ڈالر برآمد کرلیئے

لاہور ایئرپورٹ پر تین مسافروں سے چوراسی ہزار امریکی ڈالر برآمد

مسافروں سے چار لاکھ پینسٹھ ہزار پاکستانی روپے بھی پکڑئے گئے

تینوں مسافر دبئی جا رہے تھے، مسافروں نے رقم وہیل چیئر اور دستی بیگوں میں چھپا رکھی تھی

ایئرپورٹ حکام کے مطابق ملزمان کو ابتدائی تفتیش کے بعد برآمد

شدہ رقم سمیت مزید کارروائی کے لئے کسٹم حکام کے حوالے کر دیا گیا

About The Author