دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

نیب بتائے کس اختیار کے تحت انکوائری دوبارہ شروع کی؟ سپریم کورٹ

نیب بتائے کس اختیار کے تحت انکوائری دوبارہ شروع کی؟ سپریم کورٹ نے وضاحت طلب کرلی

سپریم کورٹ ،سابق چیف سیکریٹری خیبرپختونخوا کیخلاف تحقیقات روکنے سے متعلق کیس
نیب بتائے کس اختیار کے تحت انکوائری دوبارہ شروع کی؟

سپریم کورٹ نے وضاحت طلب کرلی

ملزم کی پلی بارگین کرنے کے بعد نیب کا کیا اختیار بنتا ہے ؟ جسٹس منصور علی شاہ

ڈیپارٹمنٹ نے صحیح کیا یا غلط کیا نیب نے دوبارہ انکوائری کس قانون کے تحت شروع کی؟عدالت

نیب نے قانون کے اندر اور اپنے دائرہ اختیار میں ہی رہنا ہے، جسٹس منصور علی شاہ
نیب نے ہر ایک پر دہشت پھیلا رکھی ہے،جسٹس عمر عطا بندیال

کیا نیب نے کیس میں سیکریٹری اسٹیبلشمنٹ کو بھی شامل کرلیا ہے؟جسٹس عمر عطا بندیال
نیب کی جانب سے ہر ایک کو بلا کر کہا جاتا ہے جواب جمع کروائیں،جسٹس عمر عطا بندیال

کیس ختم ہونے کے بعد دوبارہ کس قانون کے تحت انکوائری شروع کی ،جسٹس منصور علی شاہ
نیب دنیا کے تمام امور کا انچارج نہیں ہے،جسٹس منصور علی شاہ

سپریم کورٹ نے کیس کی سماعت غیر معینہ مدت کیلئے ملتوی کردی

About The Author