دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

کراچی کوترقی دینے کیلیے دوہفتوں میں چوتھے پراجیکٹ کاافتتاح کیا ،مرتضی وہاب

اس علاقے میں چار پارکس کو بھی بحال کیا جائے گا۔۔۔گزری کے فٹبال گراؤنڈ کو بھی ایک سال کی مدت میں مکمل کیا جائے گا۔۔۔

ایڈمنسٹریٹر کراچی مرتضی وہاب نے کہا ہے کہ کراچی کوترقی دینے کیلیے دوہفتوں میں چوتھے پراجیکٹ کاافتتاح ہے۔۔۔

اللہ رکھاپارک دو ہزارآٹھ سو تینتیس اسکوائر یارڈ پرمشتمل ہے۔۔۔پارک کوجاپانی طرزپر تیارکیاجائے گا۔۔۔

کراچی کے علاقے کھارادر میں اللہ رکھا پارک کے کام کی تزئین و آرائش کے کام افتتاح کے موقع پر ایڈمنسٹریٹر کراچی مرتضی وہاب کا کہنا تھا کہ

ککری گراؤنڈ کی بحالی کا منصوبہ اسی سال مکمل ہوگا۔۔۔بوٹ بیسن فوڈ اسٹریٹ کی بحالی کا منصوبہ بھی شروع ہو چکا ہے۔۔۔

اس علاقے میں چار پارکس کو بھی بحال کیا جائے گا۔۔۔گزری کے فٹبال گراؤنڈ کو بھی ایک سال کی مدت میں مکمل کیا جائے گا۔۔۔

مرتضیٰ وہاب،ایڈمنسٹریٹرکراچی

ایڈمنسٹریٹر کراچی نے کہا کہ چئیرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو کی سربراہی میں کراچی کوترقی دینے کاکام جاری رہےگا۔۔۔گزشتہ دو ہفتوں کے دوران یہ چوتھا منصوبہ ہے جس کا افتتاح کیا جا رہا ہے۔۔۔

مرتضیٰ وہاب،ایڈمنسٹریٹرکراچی

مرتضی وہاب کا کہنا تھا کہ لیاری سے ملحقہ کھارادر کی اس علاقے کی چھ سڑکیں ازسرنو بنائی جائیں گی۔۔۔

اسی منصوبے کے تحت اللہ رکھا پارک کو دوبارہ بنایا جائے گا۔۔۔

About The Author