جنوری 8, 2025

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

حسان خان کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے اسکواڈ میں شامل ہوگئے

حسان خان 15 ریزریو کھلاڑیوں میں شامل ہیں

حسان خان کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے اسکواڈ میں شامل ہوگئے

کراچی

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے شاہد آفریدی کی جگہ بائیں ہاتھ کے اسپنر حسان خان کو جزوی متبادل کی حیثیت سے اپنے اسکواڈ میں شامل کرلیا

شاہد آفریدی کوویڈ 19 وائرس کا شکار ہونے کے سبب ایچ بی ایل پی ایس ایل 7 کے ابتدائی میچز کے لیے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو دستیاب نہیں ہیں

حسان خان 15 ریزریو کھلاڑیوں میں شامل ہیں

لہٰذا انہیں اسکواڈ جوائن کرنے کے لیے تین روز کی آئسولیشن کرنا ضروری نہیں ہے

ایچ بی ایل پی ایس ایل 7 کی ایونٹ ٹیکنیکل کمیٹی نےجزوی متبادل کھلاڑی کے نام کی منظوری دے دی ہے۔

About The Author