پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ کے سربراہ،جمعیت علمائے اسلام کے امیرمولانا فضل الرحمان نے کہاہے کہ
لانگ مارچ ہرصورت کرینگے۔۔۔کچھ فیصلوں کا اطلاق اسپاٹ پرہوگا۔۔۔ ان کا کہنا تھا کہ آئین کی موجودگی میں صدارتی طرز کے نظام کی ضرورت نہیں ہے، صدارتی طرز حکومت کی وجہ سے ملک دولخت ہوا تھا۔۔۔
کراچی میں پریس کانفرنس میں مولانافضل الرحمان نےکہاکہ پانچ فروی کویوم یکجہتی کشمیرمنائیں گے۔ مسئلہ کشمیرکے حل کے لیے عالمی برادری کچھ کرے۔۔۔
انہوں نے کہاکہ صدارتی طرز حکومت آمروں کا طرز حکومت ہے ،جب ملک میں آئین پاکستان ہے تو صدارتی طرز حکومت ٹھیک نہیں۔۔۔
مولانافضل الرحمان،سربراہ پاکستان ڈیموکریکٹ موومنٹ
مولانا فضل الرحمن نے کہاکہ تئیس مارچ کو لانگ مارچ کرینگے۔۔۔انہوں نےکہاکہ پی ڈی ایم متحد ہے اور یہ تحریک چلتی رہے گی۔۔۔لانگ مارچ ہرصورت کریں گے
لانگ مارچ کے پلان اورکچھ فیصلوں کا اطلاق اسپاٹ پر ہوگا۔۔۔
مولانافضل الرحمان،سربراہ پاکستان ڈیموکریکٹ موومنٹ
ان کانکہاتھاکہ اپوزیشن کوکبھی ٹارگٹ نہیں بنائیں گے۔۔۔
ہماراایک ہی ٹارگٹ ہےلانگ مارچ آگےپیچھےنہیں ہوگا۔۔۔لانگ مارچ تئیس مارچ کوہی ہوگا۔۔۔قوم اسلام آبادکی طرف روانہ ہوگی۔۔۔
اے وی پڑھو
قومی اسمبلی دا تاریخی سیشن ،،26ویں آئینی ترمیم منظور
نیشنل پریس کلب کے انتخابات، جرنلسٹ پینل نے میدان مارلیا، اظہر جتوئی صدر منتخب
ملتان یونین آف جرنلسٹس کے سالانہ انتخابات میں "پروفیشنل جرنلسٹس گروپ” نے میدان مار لیا،