دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

سینیٹر سلیم مانڈوی والا کی نیشنل پریس کلب اسلام آباد کے نو منتخب عہدیداران کو مبارکباد

سینیٹر سلیم مانڈوی والا کی نو منتخب باڈی کے لئے نیک تمناوں کا اظہار

سینیٹر سلیم مانڈوی والا کی نیشنل پریس کلب اسلام آباد کے نو منتخب عہدیداران کو مبارکباد

سینیٹر سلیم مانڈوی والا کی نو منتخب صدر انور رضا اور سیکرٹری خلیل راجہ سمیت دیگر عہدیداران کو مبارکباد دی اور

سینیٹر سلیم مانڈوی والا نے نو منتخب باڈی کے لئے نیک تمناوں کا اظہارکیا ھے اور

امید ہے نو منتخب باڈی آزادی صحافت، حق، سچ اور صحافی برادری کے حقوق کے لئے اپنی جدوجہد جاری رکھے گی،

About The Author