دسمبر 28, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

محکمہ ایکسائز پنجاب کا تین سو دو اور چار سو بیس نمبر کو بلیک لسٹ میں ڈالنے کا فیصلہ

تین سو دو اور چار سو بیس نمبر معمول میں= شہریوں کو الاٹ نہیں ہوں گے

محکمہ ایکسائز پنجاب نے تین سو دو اور چار سو بیس نمبر کو بلیک لسٹ میں ڈالنے کا فیصلہ کر لیا۔۔۔

محکمہ ایکسائز پنجاب کے حکام کے مطابق شہریوں کو نا پسندیدہ نمبر بلیک لسٹ میں ڈالنے کا فیصلہ کیا گیا ہے

تین سو دو اور چار سو بیس نمبر معمول میں= شہریوں کو الاٹ نہیں ہوں گے

مخصوص نمبرز کو آ کشن لسٹ میں شامل کیا جائے گا

اگر کوئی چاہے تو آکشن کے ذریعے ان نمبرز کو حاصل کر سکتا ہے۔۔۔

About The Author