لاہوریوں کو مہنگائی کا ایک اور جھٹکا لگ گیا،، چکی مالکان نے آٹے کی قیمت میں اضافہ کر دیا
فی کلو چکی آٹے کا ریٹ نوے روپے تک جا پہنچا
مہنگائی کے وار جاری،، چکی اونرز ایسوسی ایشن نے چکی آٹا کے دام فی کلو دو روپے بڑھا دیے
جس کے بعد شمہر میں چکی آٹا کی قیمت اٹھاسی روپے سے بڑھ کر نوے روپے ہو چکی ہے
چکی مالکان کہتے ہیں اوپن مارکیٹ میں گندم کی قیمت فی من تین سو روپے اضافے کے بعد اٹھائیس روپے ہو گئی ہے
اس لئے فی کلو آٹا کی قیمت بڑھانا ناگزیر ہو گیا ہے
جاوید اقبال، چکی مالک، خرچے پورے نہیں ہوتے کیا کریں مجبوری ہے گندم مہنگی ہو گئی ہے
مہنگائی سے تنگ شہری کہتے ہیں، آئے روز اشیاء خور و نوش کے بڑھتے نرخوں نے جینا دوبھر کر رکھا ہے
عمران علی، ثاقب احمد، روز مہنگائی ہوجاتی ہے اور ریٹس بڑھ جاتے ہیں جنکو پوچھنے والا کوئی نہیں ہے
شہر میں بیس کلو آٹے کے تھیلے کی قیمت گئارہ سو روپے مقرر ہے
اے وی پڑھو
قومی اسمبلی دا تاریخی سیشن ،،26ویں آئینی ترمیم منظور
نیشنل پریس کلب کے انتخابات، جرنلسٹ پینل نے میدان مارلیا، اظہر جتوئی صدر منتخب
ملتان یونین آف جرنلسٹس کے سالانہ انتخابات میں "پروفیشنل جرنلسٹس گروپ” نے میدان مار لیا،