دسمبر 23, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

صوبائی دارالحکومت لاہور میں میٹرو بس پر پتھراؤ

پتھراو کے باعث میٹروبس کے شیشے ٹوٹ گئے

صوبائی دارالحکومت لاہور میں میٹرو بس پر پتھراؤ

پتھراو کے باعث میٹروبس کے شیشے ٹوٹ گئے

انتظامیہ کے مطابق میٹرو بس پر پتھراؤ کرنے پر دو بسوں کے شیشے ٹوٹ گئے

جبکہ بسوں میں سوار مسافر محفوظ رہے،،انتظامیہ کا کہنا ہے کہ

میٹرو بسوں پر پتھراؤ نشترکالونی کے قریب کیا گیا

پتھراؤ کرنے والے نامعلوم شرپسندوں کے خلاف ایف آئی آر کے اندراج کے لیے درخواست دے دی ہے

بس نمبر ایم سترہ اور ایم بتیس کے ونڈو گلاس ٹوٹے ہیں تاہم

اب دونوں بسوں کو واپس ڈپو پہنچا دیا گیا ہے

About The Author