نومبر 2, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

لگژری گاڑیاں بنانے والی کارسازبوگاٹی کمپنی کاالیکٹرک اسکوٹر تیار کرنے کا اعلان

الیکٹرک اسکوٹر ماحول دوست ہو گی، جس میں سات سو واٹ کی الیکٹرک موٹر نصب ہو گی

لگژری گاڑیاں بنانے والی مشہور کارساز کمپنی بوگاٹی نے اٹھارہ میل فی گھنٹہ کی رفتا

سے چلنے والی الیکٹرک اسکوٹر تیار کرنے کا اعلان کیا ہے

ٹیسلا کی حریف سمجھی جانے والی فرنچ کمپنی بوگاٹی کا پہلی الیکٹرک وہیکل لانچ کرنے کا فیصلہ

نئے آنے والی کوئی تیز رفتار لگژری الیکٹرک کار نہیں

یہ ایک الیکٹرک اسکوٹر ہے، جو 29 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے چلے گی

بوگاٹی یہ الیکٹرک اسکوٹر ایک امریکی کمپنی کے اشتراک سے تیار کر ے گی

الیکٹرک اسکوٹر ماحول دوست ہو گی، جس میں سات سو واٹ کی الیکٹرک موٹر نصب ہو گی

رواں برس یہ امید کی جارہی تھی کہ ٹیسلا کے مقابلے میں بوگائی اپنی لگژری الیکٹرک کار متعارف کروائی گی

تاہم بوگاٹی نے ای اسکوٹر بنانے کا اعلان کر کے سب کو حیران کر دیا ہے۔

About The Author