دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

اسلام آباد کے بعد لاہور میں بھی پلاسٹک روڈز تعمیر کیے جائیں گے

جبکہ ایک کلومیٹر سڑک کی تعمیر میں پانچ ٹن پلاسٹک استعمال کیا جاتا ہے

اسلام آباد کے بعد، اب لاہور میں بھی پلاسٹک کی مدد سے روڈز تعمیر کیے جائیں گے۔

صفائی کمپنی کے مطابق شہر سے اکٹھے ہونیوالے کوڑے میں روزانہ تقریبا بیس ٹن پلاسٹک موجود ہوتا ہے

جبکہ ایک کلومیٹر سڑک کی تعمیر میں پانچ ٹن پلاسٹک استعمال کیا جاتا ہے

حکام کا کہنا ہے پچانوے فیصد تارکول اور پانچ فیصد پلاسٹک ملا کر سڑک تعمیر کی جائے گی

صفائی کمپنی شہر سے روزانہ ساڑھے چار لاکھ ٹن سے زائد کوڑا کرکٹ اکٹھا کرتی ہے،

شہر سے جمع ہونیوالے کوڑے میں پلاسٹک کتنا موجود ہوتا ہے؟

شہر لاہور میں پلاسٹک کی مدد سے سڑکوں کی تعمیر کا منصوبہ

ڈپٹی کمشنر نے عملدرآمد کیلئے کمیٹی بنا دی

صفائی کمپنی کے مطابق شہر سے اکٹھے ہونیوالے کوڑے میں روزانہ تقریبا بیس ٹن پلاسٹک موجود ہوتا ہے

جبکہ ایک کلومیٹر سڑک کی تعمیر میں پانچ ٹن پلاسٹک استعمال کیا جاتا ہے

حکام کا کہنا ہے پچانوے فیصد تارکول اور پانچ فیصد پلاسٹک ملا کر سڑک تعمیر کی جائے گی

 فرحان علی، ڈپٹی ڈائریکٹر پراجیکٹ، اس کیلئے کمیٹی بن گئی ہے

یہ پائلٹ پراجیکٹ بنایا جائے گا اس کے بعد دیکھیں گے کیونکہ اس کی مینٹیننس کم ہوتی ہے

شہریوں نے بھی پلاسٹک سے روڈز کی تعمیر کے اس منصوبے کو سراہا ہے

کہتے ہیں ایسے پراجیکٹس سے کچرے کو استعمال میں لایا جا سکے گا

 عارف علی، ماجد خان، اچھی بات کے منصوبہ تو اچھا ہے روڈز بننے چاہئے لیکن باقی روڈ دس کی مرمت بھئ کرنی چاہئے

ضلعی انتظامیہ کے مطابق پلاسٹک سڑک کی تعمیر کے لیے آٹھ قسم کا پلاسٹک استعمال ہو سکتا ہے۔

About The Author