دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

اپوزیشن لیڈر پھر بیمار، شہباز شریف کو دوسری بار کورونا ہوگیا

اس سے قبل ایک ہی دن میں چار دیگر سیاستدانوں کے گھر بھی کورونا پہنچ گیا

کورونا کا وار، اپوزیشن لیڈر پھر بیمار، شہباز شریف کو دوسری بار کورونا ہوگیا۔

اس سے قبل ایک ہی دن میں چار دیگر سیاستدانوں کے گھر بھی کورونا پہنچ گیا۔

شوکت یوسفزئی، ملک احمد خان، خالد خورشید، اور شاہ محمود قریشی کے بیٹے زین قریشی کو کورونا ہوگیا۔

کورونا سے متاثرہ سیاسی شخصیات نے خود کو قرنطینہ کرلیا ہے۔

سیاسی شخصیات بھی کورونا کے نشانے پر، ملک بھر میں مہلک وائرس کے وار تیز ہوگئے

اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کو پھر کورونا ہوگیا

شہباز شریف نے خود کو گھر میں قرنطینہ کرلیا ہے، قوم سے دعاؤں کی اپیل کی ہے

خیبرپختون خوا کے وزیر پارلیمانی امور شوکت یوسفزئی کا بھی اس سے قبل کورونا ٹیسٹ مثبت آیا۔

شوکت یوسفزئی دبئی ایکسپو میں شرکت کے لئے گئے تھے۔

پاکستان واپسی سے پہلے ٹیسٹ کرایا جو مثبت آگیا۔

مسلم لیگ (ن) کے رہنما ملک احمد خان بھی کورونا میں مبتلا ہوگئے۔

تحریک انصاف کے رہنما اور وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کے بیٹے زین قریشی کو بھی کورونا ہوگیا۔

وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان خالد خورشید کا کورونا ٹیسٹ بھی مثبت آگیا۔

کورونا سے متاثرہ سیاسی شخصیات نے خود کو قرنطینہ کرلیا ہے۔

About The Author