دسمبر 25, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

لاہور آج بھی دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں پانچویں نمبر پر موجود

حکومت ایکشن لے اور سموگ ختم کرنے کے لئے اقدامات کرے

لاہوریے بدستور آلودہ فضا میں سانس لینے پر مجبور ہیں

لاہور آج بھی دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں پانچویں نمبر پر موجود ہے

فضائی آلودگی کا خاتمہ نہ ہو سکا،، ایک سو ننانوے ائر کوالٹی انڈیکس کے ساتھ لاور عالمی سطح پر آلودہ ترین شہروں میں پانچویں نمبر پر ہے

سموگ کے ستائے شہری کہتے ہیں کہ آلودگی کے سبب آنکھوں میں جلن اور گلے میں درد

جیسے مسائل کا سامنا ہے

بیماریوں کا سامنا ہے، حکومت ایکشن لے اور سموگ ختم کرنے کے لئے اقدامات کرے
متعلقہ حکومتی اداروں کے مطابق آلودگی کا باعث بننے والی گاڑیوں

اینٹوں کے بھٹوں اور صنعتی یونٹس کے خلاف کارروائیاں جاری ہیں
پی ٹی سی
فضائی آلودگی سے بچائو کے لئے حکومتی اقدامات کے ساتھ شہریوں کو بھی احتیاط کا دامن اپنانا ہو گا۔

About The Author