دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

لاہور: مبینہ طور پر ٹک ٹک کا شوق ایک اور جان لے گیا

ٹک ٹاک بناتے ہوئے گولی چل جانے سے ایک نوجوان جاں بحق

لاہور:

مبینہ طور پر ٹک ٹک کا شوق ایک اور جان لے گیا

ٹک ٹاک بناتے ہوئے گولی چل جانے سے ایک نوجوان جاں بحق، پولیس

حسن اور اسامہ نامی نوجوان سندر کے علاقہ میں بطور سکیورٹی گارڈ کام کرتے تھے، پولیس

دونوں ٹک ٹاک بنا رہے تھے کہ حادثاتی طور پر گولی چل گئی، پولیس

حسن نامی سکیورٹی گارڈ سر پر گولی لگنے سے موقع پر ہی جاں بحق ہو گیا، پولیس

جاں بحق ہونے والے نوجوان کا تعلق شمالی وزیرستان کے علاقہ سے ہے، پولیس

پولیس نے حسن کے ساتھی اسامہ کو تفتیش کے لیئے حراست میں لے لیا، پولیس

واقعہ کی مختلف پہلووں سے تحقیقات کر رہے ہیں، پولیس

About The Author