دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

محمد حفیظ لاہور قلندرز کو پی ایس ایل سیون کا ٹائٹل جتوانے کے لئے پرعزم

کہتے ہیں شائقین کی توقعات پر پورا اتریں گے اور ٹرافی جیتنے کی بھرپور کوشش کریں گے

عالمی کرکٹ کو خیر باد کہنے والے،، قومی کرکٹر محمد حفیظ لاہور قلندرز کو پی ایس ایل سیون کا ٹائٹل جتوانے کے لئے پرعزم ہیں

کہتے ہیں شائقین کی توقعات پر پورا اتریں گے اور ٹرافی جیتنے کی بھرپور کوشش کریں گے

پی ایس ایل سیون میں بہترین کارکردگی دکھانے کے لئے سابق کپتان قومی کرکٹ ٹیم محمد حفیظ مکمل طور پر تیار اور فٹ ہیں

قومی کرکٹر نے میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ کرکٹ جہاں بھی ہو پریشر ہوتا ہے، ہر سطح پر

اچھی کارکردگی دکھانا ہدف ہے

محمد حفیظ،،، سابق کپتان قومی کرکٹ ٹیم ،،،، "لاہور قلندرز کی ایک چیز مس ہے وہ ٹائٹل جیتنا ہے،،،، اس مرتبہ کوشش ہو گی کہ لاہور قلندر کی ٹیم ٹائٹل جیتے”

سی ای او لاہور قلندرز عاطف رانا نے کہا ہار جیت کھیل کا حصہ ہے، لاہور قلندرز ہمیشہ

دلوں کو گرما دیتے ہیں

عاطف رانا، سی ای او لاہور قلندرز،شاہین آفریدی لاہور قلندرز کے ایک نوجوان کپتان ہیں

محمد حفیظ جیسے تجربہ کار کھلاڑی بھی ٹیم ہے،اس مرتبہ خوش قسمتی لاہور قلندرز کے ساتھ ہو گی

اس سے پہلے لاہور قلندرز اور بنک آف پنجاب کے درمیان شراکت داری کے معاہدہ پر دستخط کئے گئے،

صدر بی او پی ظفر مسعود نے ٹورنامنٹ جیتنے پر کھلاڑیوں کو الگ سے ایک کروڑ دینے کا اعلان کیا،

About The Author