دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

تہترویں پنجاب گیمز کا آغاز ستائیس جنوری سے لاہور میں ہو گا

اسپورٹس بورڈ نے گیمز کا لوگو اور پرومو جاری کر دیا

تہترویں پنجاب گیمز کا آغاز ستائیس جنوری سے لاہور میں ہو گا

مختلف شہروں میں کھلاڑیوں کے ٹرائلز جاری ہیں،، اسپورٹس بورڈ نے گیمز کا لوگو اور پرومو جاری کر دیا
لاہور کے نشتر سپورٹس کمپلیکس میں تہترویں پنجاب گیمز کے لئے ٹرائلز کا سلسلہ زوروں پر ہے

ٹیبل ٹینس ہو یا بیڈمنٹن،، کک باکسنگ اور جیولن تھرو سمیت دیگر مقابلوں میں نوجوان کھلاڑی،لاہور کی ٹیم میں شامل ہونے کیلئے ایڑی چوٹی کا زور لگا رہے ہیں

کھلاڑیوں کا کہنا ہے کہ پنجاب گیمز جیسے ایونٹس تسلسل سے ہونے چاہئیں

تاکہ عالمی مقابلوں کی تیاری میں مدد مل سکے
پلئیر،،، ” یہ گیمز کافی عرصے بعد ہو رہی ہے، ،، اس سے اولمپیکس میں پاکستان کی نمائندگی کرنیوالے کھلاڑیوں میں اضافہ ہوگا”

سپورٹس بورڈ نے پنجاب گیمز کا پرومو اور لوگو جاری کر دیا ہے، پنجاب گیمز میں صوبہ کی نو ڈویژن کے چار ہزار چار سو ستاسی کھلاڑی اور آفیشلز شریک ہوں گے

About The Author