دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

حیدرآباد،کچی شراب سے اموات کی تعداد تعداد 8 ہوگئی

حیدرآباد،سول اسپتال انتظامیہ نے مزید دو اموات کی تصدیق کردی

حیدرآباد،کچی شراب سے اموات کی تعداد تعداد 8 ہوگئی

حیدرآباد،سول اسپتال انتظامیہ نے مزید دو اموات کی تصدیق کردی

حیدرآباد،کچی شراب سے متاثرہ مزید 5 مریض زیر علاج ہے،ڈاکٹر حکیم

ڈی آئی جی پیر محمد شاہ نے متعلقہ تھانے کے معطل ایس ایچ او شو کاز نوٹس جاری کردیا

سب انسپکٹر کو 7 روز میں جواب جمع کرانے کی ہدایت،ترجمان ڈی آئی جی

About The Author