ٹک ٹاکرحریم شاہ کا بیرون ملک بھاری کرنسی مبینہ طورپرمنتقل کرنےکادعویٰ
ٹک ٹاکرحریم شاہ کی غیرملکی کرنسی کےہمراہ سوشل میڈیاپرویڈیووائرل
ایف آئی اے نےحریم شاہ کیخلاف منی لانڈرنگ کی تحقیقات شروع کردیں
ایف آئی اے کا برطانیہ کی نیشنل کرائم ایجنسی کو خط لکھنے کا فیصلہ،ترجمان
خط میں نیشنل کرائم ایجنسی سے کارروائی کرنے کی درخوست کی جائے گی
وائرل ویڈیو میں خاتون بھاری رقم منتقلی کا اعتراف کررہی ہیں،ایف آئی اے
ویزے ،امیگریشن ،اور سفری دستاویزات کی تفصیلات حاصل کر لی گئیں ،ترجمان
خاتون کے خلاف فارن ایکسچینج قوانین کے تحت کارروائی کی جارہی ہے ،ترجمان
خاتون نے10 جنوری کی رات کراچی انٹرنیشنل ائیرپورٹ سے قطر کیلئے سفر کیا ،ترجمان
کسٹمز اور ایئر پورٹ سیکیورٹی فورس سے بھی معلومات حاصل کی جارہی ہیں،ترجمان
اے وی پڑھو
قومی اسمبلی دا تاریخی سیشن ،،26ویں آئینی ترمیم منظور
نیشنل پریس کلب کے انتخابات، جرنلسٹ پینل نے میدان مارلیا، اظہر جتوئی صدر منتخب
ملتان یونین آف جرنلسٹس کے سالانہ انتخابات میں "پروفیشنل جرنلسٹس گروپ” نے میدان مار لیا،