دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

اوور چارجنگ کی شکایات پر مری میں 15 ہوٹلز سرمہر کر دیئے گے

اوور چارجنگ کی شکایات سوشل میڈیا اور مری کنٹرول روم پہ وصول ہوئیں

اوور چارجنگ کی شکایات پر مری میں 15 ہوٹلز سرمہر کر دیئے گے
ترجمان ضلعی انتظامیہ راولپنڈی

اوور چارجنگ کی شکایات سوشل میڈیا اور مری کنٹرول روم پہ وصول ہوئیں
ترجمان ضلعی انتظامیہ

ہوٹلز ابو ظبی روڈ، گلڈنہ روڈ، اپر جھیکا گلی روڈ
اور بنک روڈ پر واقع ہیں
ترجمان ضلعی انتظامیہ

کاروائی اسسٹنٹ کمشنر مری نے کی
ترجمان

About The Author