پولیس کا امن و امان کی صورت حال برقرار رکھنے کےلیے ہوٹل آئی سافٹ ویئر میں رجسٹریشن کا سلسلہ جاری ہے
ہوٹل آئی سافٹ ویئر کیا ہے اور اسے کیا کیا فوائد حاصل ہورہے ہیں بتا رہے ہیں
ہوٹل آئی ایک پولیس اپیپلیکیشن ہے جس کے ذریعے صوبے بھر کے رجسٹرڈ ہوٹلز اور گیسٹ ہائوسزمیں رہائش رکھنے والوں کا ریکارڈ رکھا جاتا ہے
اس سافٹ ویئرمیں شناختی کارڈ کے انٹری کرتے ہی کریمینل ریکارڈ رکھنے والے افراد کی لوکیشن فوری پولیس کے پاس پہنچ جاتی ہے۔۔
مینجر ہوٹل ،، محمد عتیق (جو بھی مہمان آتا ہے اسکی ہم انٹری کرتے ہیں
اور تمام ریکارڈ پولیس کے پاس چلا جاتا ہے پھر وہ اسے پکڑ کر لے جاتے ہیں
اس میں ہماری بھی سیفٹی ہے اور کسٹمر بھی محفوظ رہتا ہے)
ہوٹل آئی کے ذریعے پنجاب بھر کے ہوٹلز اور گیسٹ ہائوسز سے سنگین مقدمات میں ملوث ایک بیس ہزار سے زائد ملزمان کو گرفتارکیا گیا ہے۔۔
اے گیٹیگری کے سترہزار چھ سو جبکہ بی کیٹیگری کے گیارہ ہزار جبکہ سی کیٹیگری کے چیالیس ہزار ملزمان پکڑے جا چکے ہیں۔
شہری (ہم یہاں رہنے آئے ہیں تو انہوں نے ہمارا کارڈ لیکر اسکی انٹری کی ہے یہ اچھی بات ہے کہ سب کا ریکارڈ رہتا ہے پہلے تو بغیر شناختی کارڈ کے بھی کمرہ مل جاتا تھا)
پولیس ریکارڈ کے مطابق لاہور سمیت پنجاب بھر سے ہوٹل آئی کے ذریعے ابتک بارہ سو اکیاون مفرور ملزمان کو گرفتار کیا گیا ہے
اے وی پڑھو
قومی اسمبلی دا تاریخی سیشن ،،26ویں آئینی ترمیم منظور
نیشنل پریس کلب کے انتخابات، جرنلسٹ پینل نے میدان مارلیا، اظہر جتوئی صدر منتخب
ملتان یونین آف جرنلسٹس کے سالانہ انتخابات میں "پروفیشنل جرنلسٹس گروپ” نے میدان مار لیا،