دسمبر 25, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

کوئٹہ میں ینگ ڈاکٹرزکا کل ریڈ زون جانے کا اعلان

مطالبات تسلیم نہ ہوئے تو اسلام آباد کی طرف لانگ مارچ کریں گے

کوئٹہ میں ینگ ڈاکٹرز نے کل ریڈ زون جانے کا اعلان کر دیا

مطالبات تسلیم نہ ہوئے تو اسلام آباد کی طرف لانگ مارچ کریں گے

ہسپتالوں میں سہولیات میسر کرنے کے مطالبے کے حق میں

ینگ ڈاکٹرز کا احتجاج کا سلسلہ گزشتہ 3 ماہ سے جاری ہے

ساتھیوں کی گرفتاری اور رہائی کے بعد ینگ ڈاکٹرز نے احتجاج او پی ڈی سڑک پر کھول لیں

ینگ ڈاکٹرز کا سڑک پر او پی ڈی کھولنے کا سلسلہ 11 ویں روز می داخل ہوگیا

ینگ ڈاکٹرز کا کہنا ہے کہ وزیر اعلی ہر جگہ دورے کر رہے

مگر ڈاکٹرز ینگ ڈاکٹرز کے کیمپ نہیں آئے اب ریڈ زون ہر صورت جائیں گے

About The Author