دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

بلوچستان میں برفباری اور بارش کے بعد موسم مزید سرد ہوگیا

محکمہ موسمیات کے مطابق بلوچستان کے سب سے سرد ترین علاقہ منفی 7 کے ساتھ قلات ریکارڈ کیا گیا

بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں برفباری اور بارش کے بعد موسم سرد جبکہ

شمالی بلوچستان میں شدید سردہوگیا

بلوچستان کے شمالی اور بالائی علاقے کوئٹہ چلتن زیارت توبہ کاکڑی برشور مستونگ بارکھان سمیت میدانی علاقوں میں برفباری اور بارش کے بعد موسم مزید سردی ہوگیا

محکمہ موسمیات کے مطابق بلوچستان کے سب سے سرد ترین علاقہ منفی 7 کے ساتھ قلات ریکارڈ کیا گیا

کوئٹہ میں کم سے کم درجہ حرارت منفی 2گری سینٹی گریڈزیارت میں کم سے کم درجہ حرارت منفی3گری سینٹی گریڈ بلوچستان کے ساحلی علاقے

گوادر میں کم سے کم درجہ حرارت8ڈگری سینٹی گریڈ سبی میں کم سے کم درجہ حرارت4ڈگری سینٹی گریڈ نوکنڈی میں کم سے کم درجہ حرارت1گری سینٹی ریکارڈ کیا گی

کوئٹہ میں ہوا میں نمی کا تناسب 57فیصد گوادر36فیصد سبی میں ہوا میں

نمی کا تناسب55 فیصد جبکہ نوکنڈی میں ہوا نمی کا تناسب18فیصد ریکارڈ کیا گیا

About The Author