دسمبر 26, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

اسلام آباد ہائیکورٹ کا مارگلہ پہاڑی پر قائم مونال ریسٹورنٹ کو آج ہی سیل کرنے کا حکم

یہ عدالت وسیع عوامی مفاد کا تحفظ کرے گی، چیف جسٹس اطہر من اللہ

اسلام آباد ہائیکورٹ کا مونال کو آج ہی سیل کرنے کا حکم

یہ عدالت مونال کو سیل کرنے کا حکم دیتی ہے، چیف جسٹس اطہر من اللہ

چیف کمشنر اسلام آباد آج ہی جا کر مونال کو سیل کریں گے، جسٹس اطہر من اللہ

یہ عدالت وسیع عوامی مفاد کا تحفظ کرے گی، چیف جسٹس اطہر من اللہ

مارگلہ ہلز میں موجود تمام بزنسزز کا سروے کیا جائے کہ یہ ماحول کو کتنا نقصان پہنچا رہے ہیں، چیف جسٹس

مجھے افسوس ہے کہ ہم نے اسلام آباد کے ماسٹر پلان کو تباہ کردیا ہے،چیف جسٹس میں نے 1000 صفحات پر مشتمل ماسٹر پلان پڑھا ہے

چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ
آپ میں سے کسی نے اسلام آبادماسٹرپلان پڑھا ہی نہیں اور بحث کر رہے ہیں ،چیف جسٹس

کیا آپ نے پلان بنانے والے اس گریک شہری کی رپورٹس پڑھی ہیں، چیف جسٹس

مجھے لگتا ہے ہمیں خود کو مزید شرمندہ نہیں کرنا چاہیے،چیف جسٹس اطہر من اللہ

بحث کے بجائےماسٹر پلان کو پڑھیں،چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ

About The Author