دسمبر 29, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

فلم چوہدری دی مارٹر رواں برس مئی میں ریلیز کی جائے گی

خودکش حملےمیں شہید سندھ پولیس کےافسرچوہدری اسلم کی زندگی پربنائی گئی فلم چودری دی مارٹر کادوسراپوسٹرریلیزکردیاگیا۔

سندھ پولیس کے خودکش حملہ میں جان کی بازی ہارنے والےچوہدری اسلم کی زندگی پر بنائی گئی

فلم چوہدری دی مارٹر رواں برس مئی میں ریلیز کی جائے گی۔۔۔فلم کے دوسرے پوسٹر لانچ کی تقریب میں کاسٹ نےشرکت کی۔۔۔

آٹھ سال قبل کراچی کےلیاری ایکسپریس وے پرخودکش حملےمیں شہید سندھ پولیس کےافسرچوہدری اسلم کی زندگی پربنائی گئی فلم چودری دی مارٹر کادوسراپوسٹرریلیزکردیاگیا۔۔۔

فلم چوہدری میں شہید چوہدری اسلم کا کردار طارق اسلام خان ادا کر رہے ہیں۔ ۔۔۔جبکہ دیگر کرداروں اکراش خان،عدنان ٹیپواورحسن جاویدشامل ہیں۔۔۔جبکہ نیہالاج فلم کی پروڈیوسر ہیں۔۔۔

طارق اسلم خان،مرکزی کردار
اکراش خان،صاحبزادہ چوہدری اسلم
نیہالاج،پروڈیوسر

انکاؤنٹر اسپیشلسٹ کہلائے جانے والے سندھ پولیس کے شہید افسر چوہدری اسلم کی زندگی پر بننے والی فلم ستائیس مئی کو ریلزکی جائےگی۔۔۔

About The Author