جنوری 1, 2025

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

لالی وڈ : اداکار معمر رانا کی بیٹی کی منگنی کی تقریب

تقریب میں فلمی ستاروں سمیت کرکٹرز نے بھی شرکت کی

لاہور میں لالی وڈ کے معروف ہیرو ،،، معمر رانا کی بیٹی کی منگنی کی تقریب ہوئی۔

تقریب میں فلمی ستاروں سمیت کرکٹرز نے بھی شرکت کی

معمر رانا کی بیٹی ریا رانا کی شادی میں فلمی ستاروں کیساتھ کرکٹرز نے شرکت کی۔

فلمسٹار ریما اپنے شوہر کے ہمراہ شریک ہوئیں۔

اداکار شان، سعود، جان ریمبو نے بھی اپنی فیملی کے ہمراہ شرکت کی۔

ٹیسٹ کرکٹر کامران اکمل اور سلمان بٹ بھی ریا کی منگنی میں شریک ہوئے۔

شرکاء نے اداکار معمر رانا کی بیٹی کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔

About The Author