لاہور: 2020 کی نسبت 2021 میں 57 فیصد جرائم بڑھا
سال 2020 کے دوران چوراسی تھانوں میں 1 لاکھ 33 ہزار 22 کیسز رجسٹرڈ ہوئے
سال 2021 کے دوران کیسز کی تعداد بڑھ کر 2 لاکھ 3 ہزار 452 ہوگئی لاہور: سال 2020 میں 427 افراد قتل ہوئے جبکہ 2021 میں 432 افراد قتل ہوئے
سال 2020 میں ڈکیتی مزاحمت پر 30 افراد قتل ہوئے، گزشتہ سال 25 افراد قتل ہوئے
سال 2020 کے دوران 108 ڈکیتاں رونما ہوئیں جبکہ 2021 میں 131 کیسز رجسٹرڈ ہوئے
سال 2020 میں رابری کے 3 ہزار 360 جبکہ 2021 میں 9 ہزار 308 کیسز رجسٹرڈ ہوئے
سٹی ، صدر اور کینٹ ڈویثرن میں سب سے زیادہ جرائم کی شرح میں اضافہ ہوا، پولیس ریکارڈ
ستمبر میں نئے آئی جی کی تعیناتی کے بعد جرائم میں 44 فیصد کمی ہوئی ، ترجمان پولیس کا دعویٰ
قتل ، ڈکیتی ، رابری، اغوا سمیت سنگین نوعیت کے کیسز میں کمی ہوئی ہے، ترجمان پنجاب پولیس
اے وی پڑھو
قومی اسمبلی دا تاریخی سیشن ،،26ویں آئینی ترمیم منظور
نیشنل پریس کلب کے انتخابات، جرنلسٹ پینل نے میدان مارلیا، اظہر جتوئی صدر منتخب
ملتان یونین آف جرنلسٹس کے سالانہ انتخابات میں "پروفیشنل جرنلسٹس گروپ” نے میدان مار لیا،