ایڈمنسٹریٹر کراچی مرتضی وہاب کا کہنا ہے سندھ کو گیس کے معاملے میں آئینی حصہ نہیں مل رہا۔
مہنگائی کراچی ہی نہیں لاہور اور اسلا م آباد میں بھی ہے۔
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں تیس فیصد بڑھیں تو کمشنر مہنگائی کیسے روکے۔
عسکری پارک سے متعلق عدالتی فیصلے پرعمل کرائیں گے۔
ایڈمنسٹریٹر کراچی مرتضیٰ وہاب نے شاہ فیصل کالونی نمبر ایک میں مثالی پارک کا افتتاح کیا۔
مرتضی وہاب کا کہنا تھا کہ حکومت گیس،بجلی، روزگار کچھ نہیں دے پارہی۔ پیٹرولیم
مصنوعات کی قیمتیں تیس فیصد بڑھیں تو کمشنر مہنگائی کیسے روکے۔
مرتضی وہاب،ایڈمنسٹریٹر کراچی
ا ن کا کہنا تھا کراچی کے لئے ٹرانسپورٹ اور پانی کے منصوبوں پر کام جاری ہے۔ دو ہفتے کا ٹائم ہے۔
عسکری پارک سے متعلق عدالتی فیصلے پرعمل کرائیں گے۔
مرتضی وہاب،ایڈمنسٹریٹر کراچی
انہوں نے کہا کہ جنوری میں فریئر ہال کراچی میں پھولوں کا میلہ سجے گا۔شہر میں ترقی کا سفر جاری ہے۔کراچی والے بہتر تبدیلی دیکھیں گے۔
اے وی پڑھو
قومی اسمبلی دا تاریخی سیشن ،،26ویں آئینی ترمیم منظور
نیشنل پریس کلب کے انتخابات، جرنلسٹ پینل نے میدان مارلیا، اظہر جتوئی صدر منتخب
ملتان یونین آف جرنلسٹس کے سالانہ انتخابات میں "پروفیشنل جرنلسٹس گروپ” نے میدان مار لیا،