دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

اوکاڑہ سے مبینہ طور پر اغواء ہونیوالی بچی کو لاہور پولیس نے ڈھونڈ لیا

بچی کی نشاندہی پر دو ملزمان بھی پکڑے گئے۔۔۔

اوکاڑہ سے مبینہ طور پر اغواء ہونیوالی بچی کو لاہور پولیس نے ڈھونڈ لیا

بچی کی نشاندہی پر دو ملزمان  بھی پکڑے گئے۔۔۔

جنوبی چھاونی پولیس کو بارہ سالہ انعم کیولری گراونڈ کے علاقے سے ملی

پولیس کے مطابق بچی بہت سہمی ہوئی تھی، جس نے بتایا کہ اسے چار ملزمان نے اوکاڑہ سے گرفتار کیا

ملزمان نے کیولری گراؤنڈ کےعلاقے میں واقع ایک گھر میں بچی کو رکھا ہوا تھا

بچی کی نشاندہی پر ریڈ کر کے گھر سے دو ملزمان عباس اور سرور کو گرفتار کر لیا گیا

ایس پی کینٹ کا کہنا ہے

ملزمان کے خلاف اوکاڑہ میں دو دسمبر کو بچی کے اغواء کا مقدمہ بھی درج ہے

اوکاڑہ پولیس اور بچی کے وارثان سے رابطہ ہو چکا ہے۔۔۔

About The Author