دسمبر 26, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

لاہوریوں کیلئے اچھی خبر،، شہر کی فضا پہلے سے بہتر

شہروں کی فہرست سے آوٹ،، شہر میں ائر کوالٹی انڈیکس میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے

لاہور میں اسموگ کا زور کچھ کم پڑ گیا،، دو ماہ بعد باغوں کا شہر دنیا کے آلودہ ترین تین شہروں کی فہرست سے آوٹ،، شہر میں ائر کوالٹی انڈیکس میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے

لاہوریوں کیلئے اچھی خبر،، شہر کی فضا پہلے سے بہتر،، آلودگی میں کمی ہو گئی،، لاہور دو ماہ بعد عالمی سطح پر آلودہ شہروں کی فہرست میں چوتھے نمبر پر آ گیا

شہر میں مجموعی طور پر ائر کوالٹی انڈیکس ایک سو اسی ریکارڈ کیا گیا ہے

شہر کے آلودہ ترین علاقوں میں گلبرگ کا علاقہ تین سو اسی اے کیو آئی کے ساتھ سرفہرست ہے،

ڈی ایچ اے فیز ایٹ، کوٹ لکھپت، مال روڈ اور جیل روڈ بھی آلودہ ایریاز میں شامل ہے

لاہوریوں نے شہر کی آب ہوا بہتر ہونے پر سکھ کا سانس لیا ہے، کہتے ہیں کہ ابر رحمت سے صورت حال مزید بہتر ہوجائے گی۔۔

بڑے دنوں بعد لاہور کا موسم کھلا کھلا ہے،، دعا ہے اور بارش ہو۔

محکمہ موسمیات کے مطابق رواں ہفتے شہر میں بارش کا کوئی امکان نہیں ہے جبکہ آج زیادہ

سے زیادہ درجہ حرارت انیس ڈگری سینٹی گریڈ تک جانے کا مکان ہے

About The Author