دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

ملتان,شی شوز میں ہونے والے جھگڑے میں تین افراد جاں بحق

دکاندار راحیل بھی زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے زندگی کی بازی ہار گیا

ملتان

ممتاز آباد میں معمولی سی تلخ کلامی پر نوجوان کے قتل کا معاملہ

دکاندار راحیل بھی زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے زندگی کی بازی ہار گیا

شی شوز میں ہونے والے جھگڑے میں تین افراد جابحق ہو چکے ہیں

دکاندار راحیل مبینہ طور پر شہباز ڈوگر کی فائرنگ سے زخمی ہوا تھا

دوران جھگڑا فائرنگ سے سیلز مین شان بھی فائرنگ سے موقع پر ہی دم توڑ گیا تھا

تھانہ ممتاز آباد پولیس نے حذیمہ ڈوگر,شہباز ڈوگر،شاہ رخ،خبیب

وسیم ڈوگر سمیت7 نامعلوم افراد کے خلاف مقدمہ درج کیا تھا

About The Author