دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

مسیحی برادری کے مذہبی تہوار کرسمس کا آغاز ہو گیا

لاہور میں گرجا گھروں کو برقی قمقموں سے سجایا گیا ہے

خوشی اور شادمانی کی نوید،، مسیحی برادری کے مذہبی تہوار کرسمس کا آغاز ہو گیا

لاہور میں گرجا گھروں کو برقی قمقموں سے سجایا گیا ہے

مسیحی برادری اپنی عید انتہائی عقیدت و احترام کے ساتھ منانے کیلئے پر عزم ہے

مسیحی بھائی بہنوں کی عید کا دن، ملک بھر کی طرح لاہور میں بھی کرسمس کی تقریبات کا آغاز ہو گیا

رنگ برنگی روشنیوں سے جگمگاتے اور پھولوں کے ساتھ نہایت خوبصورتی سے سجے،، گرجا گھروں میں خصوصی عبادات شروع ہو چکیں

کرسمس بھرپور جوش و خروش سے منانے کیلئے پر عزم مسیحی برادری کا کہنا ہے کہ کرسمس خوشیوں کا تہوار ہے، یہ امن اور محبت کا پیغام دیتا ہے

مسیحی برادری حضرت عیسٰی علیہ السلام کی ولادت کی خوشی میں ہر سال پچیس دسمبر کو کرسمس کا تہوار مناتی ہے

About The Author