جنوری 15, 2025

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

لاہور: میشا شفیع کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

جسٹس طارق سلیم شیخ نے میشا شفیع سمیت دیگر کی درخواستوں پر سماعت کی

لاہور:

گلوکارہ میشا شفیع کے خلاف درج مقدمے کے اخراج کے لیے دائر درخواست پر فیصلہ محفوظ

عدالت نے میشا شفیع کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کیا

جسٹس طارق سلیم شیخ نے میشا شفیع سمیت دیگر کی درخواستوں پر سماعت کی

میشا شفیع نے ایف آئی اے میں درج مقدمے کے اخراج کے لیے ہائیکورٹ میں درخواست دائر کررکھی ہے

ایف آئی اے میشا شفیع سمیت دیگر کے خلاف دیگر کے خلاف غیر قانونی طور پر مقدمہ درج کیا موقف

میشا شفیع کو سنے بغیر مقدمہ درج کیا گیا موقف

About The Author