چڑیا گھر اور سفاری پارک میں رکھے چار ہاتھیوں سے متعلق کیس
جرمن ڈاکٹر فرینک گورٹز کی جانب سے رپورٹ عدالت میں پیش
28 اور 29 کو ہاتھیوں کا معائنہ کیا۔ رپورٹ
سفاری پارک میں دونوں ہاتھیوں کو خوراک کا مسئلا ہے۔ رپورٹ کے مطابق
چڑیا گھر میں دونوں ہاتھیوں کو دانتوں اور مسوڑھوں کا مسائل درپیش ہے۔
چاروں ہاتھیوں کو فوری طور پر طبی امداد کی اشد ضرورت ہے۔
علاج میں تاخیر کی گئی تو ہاتھیوں کی زندگی کو خطرات درپیش ہوسکتا ہے۔
ہاتھیوں کو فوری طور پر اچھی صحت مند خوراک کی ضرورت ہے۔
ہاتھیوں کا معائنہ کرنے والی ٹیم میں چار بین الاقوامی ڈاکٹرز اور ماہرین پر مشتمل ہے۔
اے وی پڑھو
قومی اسمبلی دا تاریخی سیشن ،،26ویں آئینی ترمیم منظور
نیشنل پریس کلب کے انتخابات، جرنلسٹ پینل نے میدان مارلیا، اظہر جتوئی صدر منتخب
ملتان یونین آف جرنلسٹس کے سالانہ انتخابات میں "پروفیشنل جرنلسٹس گروپ” نے میدان مار لیا،