نومبر 2, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

پنجاب کے تمام ہوٹلز، سرائے اور قیام گاہوں میں ہوٹل آئی ایپ کا استعمال لازمی قرار

آر پی اوز اور ڈی پی اوز ہوٹل مالکان کو ہوٹل آئی سافٹ ایئر میں شہریوں کے ڈیٹا اندراج کا پابند کریں۔

لاہور

پنجاب کے تمام ہوٹلز، سرائے اور قیام گاہوں میں ہوٹل آئی ایپ کا استعمال لازمی قرار

آر پی اوز اور ڈی پی اوز ہوٹل مالکان کو ہوٹل آئی سافٹ ایئر میں شہریوں کے ڈیٹا اندراج کا پابند کریں۔ آئی جی پنجاب

ہوٹل آئی سافٹ ویئر میں ڈیٹا درج نہ کرنے والوں کیخلاف قانونی کاروائی عمل میں لائی جائے گی۔ آئی جی پنجاب

ایسے اضلاع جہاں ہوٹل آئی سافٹ وئیر میں ڈیٹا کا اندارج نہیں کیا جا رہا وہاں مجاز افسر سے جواب طلب کیا جائے گی۔ آئی جی پنجاب

آئی جی پنجاب کی ہوٹل آئی سافٹ وئیر کو بڑے ٹرانسپورٹ نیٹ ورکس اور محکمہ جیل کے ساتھ منسلک کرنے کی ہدایت

About The Author