دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

حق اور سچ کے ساتھ کھڑی ہوں ،میشا شفیع

اس واقعے کے بعد بہت سی شوبز انڈسٹری کی خواتین نے رابطہ کیا میشا شفیع

گلوکارہ میشا شفیع کی احاطہ عدالت میں میڈیا سے گفتگو
لاہور:

اس واقعے کے بعد بہت سی شوبز انڈسٹری کی خواتین نے رابطہ کیا میشا شفیع

شوبز انڈسٹری کی خواتین نے اپنے ساتھ حراساں کرنے کے واقعات پر بات کی میشا شفیع

شوبز انڈسٹری کی خواتین کے نام نہیں بتاؤ گئیں میشا شفیع

حق اور سچ کے ساتھ کھڑی ہوں میشا شفیع

اس کیس کا انجام اچھا ہوگا میشا شفیع

مجھے پہلی بار عدالت بلوایا گیا تو میں حاضر ہوگی ہوں میشا شفیع

میڈیا نے اس کیس کی بہت مس رپورٹنگ کی ہے میشا شفیع

مجھے اس سے پہلے کبھی عدالت طلب نہیں کیا گیا میشا

اس کیس کے باعث مجھے بہت مالی نقصان ہوا ہے میشا شفیع

سیشن عدالت علی ظفر کی جانب سے میشا شفیع کے خلاف سو کروڑ کے ہتک عزت کے کیس میں اہم پیشرفت
عدالتی حکم پر میشا شفیع عدالت پینچ گئیں

علی ظفر کے وکلا میشا شفیع کے بیان پر جرح کریں گے

علی ظفر کے وکلا نے میشا شفیع کی والدہ صباء حمید کے بیان پر جرح مکمل کرلی

ایڈیشنل سیشن جج خان محمود ہتک عزت کے دعوے پر سماعت کر رہے ہیں

About The Author