دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

ملتانی نوجوان کا اپر چترال میں زیاد دیر تک، قومی پرچم لہرا کر، نیا ریکارڈ قائم

نوجوان نے اپنا اعزاز کو اے پی ایس شہداء کے نام کردیا ہے

ملتانی نوجوان نے اپر چترال میں منفی7 ڈگری سینٹی گریڈ پر سب سے زیاد دیر تک، قومی پرچم لہرا کر، نیا ریکارڈ بنا دیا۔۔

نوجوان نے اپنا اعزاز کو اے پی ایس شہداء کے نام کردیا ہے

ملتان کے ثاقب رحمان نے اپرچترال بونی کےمقام پر 3گھنٹے 25 منٹ تک، مسلسل قومی پرچم لہرا کر، سب سے زیادہ دیر تک پرچم لہرانے کا ریکارڈ بنایا۔

ثاقب رحمان نے اپنا اعزاز آرمی پبلک اسکول شہدا کے نام کیا ہے۔۔ کہتے ہیں یہاں کے عوام نے ملک کےلئے سب سے زیادہ قربانیاں دی ہیں

ثاقب رحمان اس سے قبل کےٹو بیس پر سائیکل چلانے اور 200فٹ لمبا سبز ہلالی پرچم لہرانے کا ریکارڈ بھی اپنے نام کر چکا ہے

About The Author