لاہور میں رواں سال مقدمات کا اندراج ایک لاکھ ترانوے ہزار تک جا پہنچا
تفتیشی افسران کی کمی تاحال برقرار ہے
ڈی آئی جی انوسٹی گیشن نے اینٹی وہیکل اسٹاف کی بری کارکردگی کا اعتراف کر لیا
شہر میں گاڑی چوری و چھیننے کی وارداتیں جاری،، ڈی آئی جی انوسٹی گیشن کے مطابق
اینٹی وہیکل لفٹنگ سٹاف کی کارکردگی بہتر نہ ہونے کے باعث گاڑی چوری کی وارداتیں زیادہ تھیں
شہزادہ سلطان، ڈی آئی جی انوسٹی گیشن، نومبر میں موٹر وہیکل چوری میں کمی ہوئی
ابھی بھی اینٹی وہیکل لفٹنگ سٹاف کو کام کرنے کی ضروت ہے
ڈی آئی جی انوسٹی گیشن نے تفتیشی افسران کی کمی کو مقدمات میں اضافے کی وجہ قرار دیا
شہزادہ سلطان
ڈی آئی جی انوسٹی گیشن،لاہور کا جرائم گراف ایک لاکھ ترانوے ہزار پہنچ چکا ہے،
تفتیشی افسران کی تعداد ڈبل کر رہے ہیں جس سے فی کس کیسز کی تعداد میں کمی ہو گی
شہزادہ سلطان نے جوہر ٹاون میں دو کروڑ سے زائد ڈکیتی کی واردات میں جلد پیشرفت سامنے آنے کا بھی بتایا
اے وی پڑھو
قومی اسمبلی دا تاریخی سیشن ،،26ویں آئینی ترمیم منظور
نیشنل پریس کلب کے انتخابات، جرنلسٹ پینل نے میدان مارلیا، اظہر جتوئی صدر منتخب
ملتان یونین آف جرنلسٹس کے سالانہ انتخابات میں "پروفیشنل جرنلسٹس گروپ” نے میدان مار لیا،