نومبر 25, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

محکمہ صحت کا پنجاب بھر میں 2ہزار سے زائد ویکسی نیٹرز بھرتی کرنے کا فیصلہ

تمام اضلاع میں مستقل بنیادوں پرویکسی نیٹرز کی بھرتیاں 9ویں سکیل میں ہوگی

لاہور؛

محکمہ صحت کا پنجاب بھر میں 2ہزار سے زائد ویکسی نیٹرز بھرتی کرنے کا فیصلہ

تمام اضلاع میں مستقل بنیادوں پرویکسی نیٹرز کی بھرتیاں 9ویں سکیل میں ہوگی
2

ہزار26 ویکسی نیٹرز صوبہ بھر میں ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹیز کے زیراہتمام بھرتے کئے جائیں گے

لاہور میں 163، رحیم یار خان 127، راولپنڈی 125، فیصل آباد 98 اور گوجرانوالہ میں 87

ویکسی نیٹرز بھرتی ہونگے

ملتان 86، بہاولپور 82، سائیوال 83، مٖظفرگڑھ 78، سیالکوٹ 77، ڈی جی خان 71، قصور 50

، خانیوال 49، گجرات 56 سمیت تمام اضلاع میں بھرتیاں کی جائےگی

ایف ایس سی کے ساتھ ویکسی نیٹرز کا ڈپلومہ ہورڈز اہل ہونگے، محکمہ پرائمری ہیلتھ

امیدوار پورے نہ ہونے کی صورت میں میٹرک سائنس بمعہ ڈپلومہ والے بھی اپلائی کر سکتے ہیں، محکمہ پرائمری ہیلتھ

امید وار 31 دسمبر تک اپلائی کرسکتے ہیں، محکمہ پرائمری ہیلتھ

تمام بھرتیاں نیشنل ٹیسٹنگ سروس کے تحت ہونگی، محکمہ پرائمری ہیلتھ
15

فیصد کوٹہ خواتین، 5فیصد اقلیتوں جبکہ 3 فیصد معذور افراد کیلئے مختص کیاگیاہے، محکمہ پرائمری ہیلتھ

ویکسی نیٹرز مختلف مہمات میں ویکسی نیشن کا کام کرتے ہیں

About The Author