لاہور میں اسموگ کے ڈیرے تاحال برقرار،،، شہر میں فضائی آلودگی بھی برقرار
ائیر کوالٹی انڈکیس مجموعی طور پر دو سو اکتیس پر پہنچ چکا،،۔
باغوں کا شہر لاہور ایک بار پھر دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں پہلے نمبر پر موجود ہے
فضائی آلودگی جانچنے والے نجی عالمی ادارے کے مطابق شہر کا انڈکس دو سو اکتیس تک پہنچ چکا ہے
ایجیسن کالج،، سید مراتب علی روڈ گلبرگ،،، ماڈل ٹاون اور جیل روڈ کا علاقہ بھی آلودہ ترین علاقوں میں شامل ہے
شہری کہتے نزلہ، کھانسی، گلا خراب، سانس کی تکلیف اور آنکھوں میں جلن کے باعث
مختلف بیماریوں کا شکار ہو رہے ہیں
شہری
بارش ہوگی تو صورت حال تبدیل ہوگی، مختلف بیماریوں کا شکار ہو چکے ہیں۔۔
طبعی ماہرین سموگ کے اثرات سے بچنے کےلیے ماسک اور کلاسسز کے استعمال کی ہدایت
کرتے ہیں،،، دوسری جانب محکمہ موسمیات کے مطابق شہر میں بارش کا بھی کوئی امکان نہیں۔
اے وی پڑھو
قومی اسمبلی دا تاریخی سیشن ،،26ویں آئینی ترمیم منظور
نیشنل پریس کلب کے انتخابات، جرنلسٹ پینل نے میدان مارلیا، اظہر جتوئی صدر منتخب
ملتان یونین آف جرنلسٹس کے سالانہ انتخابات میں "پروفیشنل جرنلسٹس گروپ” نے میدان مار لیا،