جنوری 15, 2025

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

لاہور میں ڈرائیونگ لائسنس کا حصول آسان بنانے کیلئے اہم اقدام

ڈرائیونگ لائسنس اجراء سنٹرز کے اوقات کار میں اضافے کا حکم دے دیا گیا

لاہور میں ڈرائیونگ لائسنس کا حصول آسان بنانے کیلئے اہم اقدام

ڈرائیونگ لائسنس اجراء سنٹرز کے اوقات کار میں اضافے کا حکم دے دیا گیا

لائسنس سینٹرز اتوار کو بھی کھلے رہیں گے۔۔۔

آئی جی پنجاب کے حکم پر ڈرائیونگ لائسنس اجراء سنٹرز کے نئے اوقات کار صبح آٹھ سے شام چھ بجے تک ہوں گے

اتوار کے روز بھی دوپہر ایک بجے تک ڈرائیونگ لائسنس سنٹرز کھلے رہیں گے

سی ٹی او لاہور کے مطابق نئے اوقات کار کا اطلاق بارہ دسمبر سے ہو گا

ٹریفک لائسنس کے اجراء کی یہ خصوصی مہم اکتیس دسمبر تک جاری رہے گی۔۔۔

About The Author